Loading...
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
Loading...
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
The Daybreak • 5 Ayahs
Meccanقُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ
تم فرماؤ میں اس کی پناہ لیتا ہوں جو صبح کا پیدا کرنے والا ہے
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
اس کی سب مخلوق کی شر سے
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
اور اندھیری ڈالنے والے کے شر سے جب وہ ڈوبے
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ
اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیں
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
اور حسد والے کے شر سے جب وہ مجھ سے جلے
Surah Al-Falaq (الفلق) is the 113th chapter of the Holy Quran. It contains 5 verses and is a Meccan Surah.
Read with Urdu translation (Kanz ul Iman) and English translation (Sahih International). Listen to audio recitation by multiple world-renowned reciters including Mishary Alafasy, Sudais, Shuraim, Husary, and more.